سورة الفاتحة


Surah Name: Al-Fatihah Meaning:The Opening

Key Points

  • Revealed at Makkah
  • Total Number of Ruku / Sections 1
  • Total Number of Ayat / Parts 7
  • Surah / Chapter number 1
  • Ruku / Section 1 contains Ayat / Parts 7
  • Siparah/ Volume 1

    Surah Fatiha


(1:1)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

شروع الله کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں


(1:2)

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

تمام خوبیاں الله کے لئے ہیں جو سب عالموں کے پروردگار ہیں


(1:3)

الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں


(1:4)

مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ

انصاف کے دن کے مالک ہیں


(1:5)

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ہم آپ ہی کی عبادت کرتے ہیں آپ ہی سے مدد چاہتے ہیں


(1:6)

اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ

ہم کو سیدھے راستے پر چلائیے


(1:7)

صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ

ان کے راستے پر جن لوگوں پر آپ نے انعام کیا سواۓ ان لوگوں کی راہ کے جن پر آپ نے غضب کیا اور نہ گمراہوں کی


Asrar-At-Tanzil Urdu Tafseer

U Asrar at Tanzil Surah 1 1

Urdu Tafseer - Akram-at-Tafasir


Surah 1-1_1-7

Punjabi Tafseer - Rubb Deeyan Galln


Surah 1-1_1-7
next

This template downloaded form free website templates